• KHI: Fajr 5:56am Sunrise 7:17am
  • LHR: Fajr 5:36am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:44am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:56am Sunrise 7:17am
  • LHR: Fajr 5:36am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:44am Sunrise 7:13am

تماشائیوں سے خالی نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کی فتح

شائع March 14, 2020

کراچی کنگز نے تماشائیوں سے خالی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سابق چمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

عماد وسیم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو مہمان ٹیم ایک اچھے آغاز کے باوجود اس رفتار کو برقرار نہ رکھ سکی اور مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 136 رنز بنا کر ایک آسان ہدف دے دیا۔

شرجیل خان نے ابتدائی دو اوورز میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور 3 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 37 رنز کی اننگز کھیلی جس کے باعث انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

کراچی کنگز کے باؤلرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 136 رنز تک محدودو کردیا—فوٹو:اے ایف پی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے سالٹ اور طلعت علی نے شراکت میں ٹیم کا اسکور 97 رنز تک پہنچایا—فوٹو:اے ایف پی

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بغیر تماشائیوں کے دوسرا میچ کھیلا گیااے ایف پی

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے طلعت علی نے سب سے زیادہ 37 رنز بنائے—فوٹو:اے ایف پی

عماد وسیم نے بھی ایک وکٹ حاصل کی—فوٹو:اے ایف پی

اسلام آباد یونائیٹڈ کو رونکی اور منرو کی عدم موجودگی میں بیٹنگ میں شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا—فوٹو:اے ایف پی

کراچی کنگز نے جیت کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالیاے ایف پی

بابر اعظم اور شرجیل خان نے کراچی کو 60 رنز کا عمدہ آغاز کیا تاہم موسیٰ نے بابراعظم کی وکٹیں اڑادیںاے ایف پی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز نے کراچی کنگز کے لیے آسان ہدف کو مشکل بنایا اور آخری اوور تک لے کر گئےاے ایف پی

عمید آصف نے آخری اوور میں چھکا لگا کر ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچادیا—فوٹو:اے ایف پی