• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو فیصلہ کن برتری

شائع January 25, 2020 اپ ڈیٹ January 26, 2020

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

بنگلہ دیش نے تمیم اقبال کی 65 رنز کی شان دار اننگز کے باوجود صرف 136 رنز بنائے، عفیف حسین نے 21 اور کپتان محموداللہ نے 12 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے محمد حسنین نے سب سے زیادہ 2 وکٹیں حاصل کیں، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور شاداب خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 27 فروری کا قذافی اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان یکم فروری سے راولپنڈی میں واحد ٹیسٹ کھیلا جائے گا۔

قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے—فوٹو:اے ایف پی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے بنگلہ دیش اور پاکستان کی ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں اسٹیڈیم لایا گیا—فوٹو:اے ایف پی

تمیم اقبال نے 65 رنز کی بہترین اننگز کھیلی—فوٹو:اے ایف پی

شاہین شاہ آفریدی کے حصےمیں بھی ایک وکٹ آئی — فوٹو: اے ایف پی

حارث روؤف نے ایک وکٹ حاصل کی—فوٹو:اے ایف پی

بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 136 رنز بنا سکی—فوٹو:پی سی بی ٹویٹر

بنگلہ دیش نے مقررہ 20 اوررز میں 6 وکٹوں پر 136 رنز بنائے—فوٹو:اے ایف پی

پاکستان کے باؤلرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا—فوٹو:پی سی بی ٹویٹر

محمد حفیظ نے ناقابل شکست 67 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

محمد حفیظ اور بابر اعظم کے درمیان ناقابل شکست 131 رنز کی شراکت ہوئی — فوٹو:اے ایف پی

بابراعظم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا — فوٹو:اے ایف پی

بابر اعظم کو میچ کا بہترین کھلاری قرار دیا گیا — فوٹو: پی سی بی ٹویٹر