• KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:00pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:00pm Isha 6:28pm

آسٹریلیا کے جنگل میں خوفناک آتشزدگی

شائع December 31, 2019

آسٹریلیا کے جنوب مشرقی حصے میں واقع جنگلات میں وسیع پیمانے پر آگ پھیل جانے سے مقامی افراد سمیت سیکڑوں سیاح محصور ہوگئے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جنوب مشرقی ساحلی علاقوں میں 200کلو میٹر سے زائد رقبے کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

کچھ علاقوں میں تو آگ کے شعلے، دھویں کے بادل اور آگ کے دھکتے ہوئے انگارے اس حد تک شدید ہیں کہ فضائی طریقے سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا عمل اور آگ بجھانے کا سلسلہ روک دیا گیا۔

گزشتہ شب سے اب تک درجنوں جائیدادیں اور املاک راکھ کا ڈھیر بن چکی ہیں۔

شدید دھوئیں کے سبب دن کے وقت بھی رات کا گمان ہورہا ہے۔

جن جگہوں پر جنگلات میں آگ لگی ہے وہاں پر درجہ حرارت کئی ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا اور شعلوں کی زد میں آکر ہر چیز تہہ و بالا ہوگئی ہے۔

مقامی اور سیاحوں کی محفوظ نقل مکانی میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں جس کے بعد ہزاروں افراد نے ساحل کا رخ کرلیا۔

پولیس اور مقامی حکام عوامی رہنمائی کے لیے دن و رات مصروف عمل ہیں—فوٹو: اے پی
پولیس اور مقامی حکام عوامی رہنمائی کے لیے دن و رات مصروف عمل ہیں—فوٹو: اے پی
گزشتہ شب سے اب تک درجنوں جائیدادیں اور املاک راکھ کا ڈھیر بن چکی ہیں—فوٹو: اے ایف پی
گزشتہ شب سے اب تک درجنوں جائیدادیں اور املاک راکھ کا ڈھیر بن چکی ہیں—فوٹو: اے ایف پی
مقامی افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے—فوٹو:اے ایف پی
مقامی افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے—فوٹو:اے ایف پی
فائرفائٹر عملے کا ایک رکن پانی کے ذریعے تپش کو کم کررہا ہے تاکہ دوبارہ آگ نہ پھڑک اٹھے—فوٹو: اے پی
فائرفائٹر عملے کا ایک رکن پانی کے ذریعے تپش کو کم کررہا ہے تاکہ دوبارہ آگ نہ پھڑک اٹھے—فوٹو: اے پی
شدید دھوئیں کے سبب دن کے وقت بھی رات کا گمان ہورہا ہے —فوٹو:رائٹرز
شدید دھوئیں کے سبب دن کے وقت بھی رات کا گمان ہورہا ہے —فوٹو:رائٹرز
جنگل میں پھیلنے والی آگ نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو خاکستر کردیا—فوٹو:اے ایف پی
جنگل میں پھیلنے والی آگ نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو خاکستر کردیا—فوٹو:اے ایف پی
خوفناک آگ جنگل کے 200 کلومیٹر سے زائد رقبے تک پھیل چکی ہے—فوٹو: اے پی
خوفناک آگ جنگل کے 200 کلومیٹر سے زائد رقبے تک پھیل چکی ہے—فوٹو: اے پی
جنگل کے ایک حصے میں آگ لگی ہوئی ہے—فوٹو: اے پی
جنگل کے ایک حصے میں آگ لگی ہوئی ہے—فوٹو: اے پی
جان بچانے کیلئے سیاح اور مقامی افراد ساحل پر موجود ہیں —فوٹو:رائٹرز
جان بچانے کیلئے سیاح اور مقامی افراد ساحل پر موجود ہیں —فوٹو:رائٹرز
ایک شخص آگ کے باعث تباہ ہونے والے گھر کے قریب کھڑا ہے—فوٹو:
ایک شخص آگ کے باعث تباہ ہونے والے گھر کے قریب کھڑا ہے—فوٹو: