• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

دبئی میں شاندار ایئر شو

شائع November 17, 2019

دبئی کے دبئی ورلڈ سینٹرل میں شاندار 'ایئر شو 2019' کا آغاز ہو گیا جس میں 160ممالک کی ایک ہزار 300 کمپنیاں اور ادارے شرکت کر رہے ہیں۔

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایئر شو کے پہلے روز متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم اور دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے بھی شرکت کی۔

جہازوں کی یہ نمائش اور ایئر شو 17 سے 21 نومبر تک جاری رہے گا جس میں مختلف ممالک کے جہاز فضا میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

دنیا بھر سے مختلف کمپنیوں کے نمائندوں کی شرکت کے باعث دبئی ایئر شو میں اربوں ڈالر کے متعدد معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔

یہ ایئر شو دنیا بھر کی جہازوں کی بڑی نمائشوں میں اپنی نوعیت کا خاص اور مشرق وسطیٰ کا منفرد ایونٹ ہے۔

دبئی ایئر شو کے پہلے روز ہیلی کاپٹرز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر ہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

متحدہ عرب امارات کے ا'لفُرسان' طیارے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

ایئر شو کے پہلے روز فرانسیسی طیاروں کا کرتب کا شاندار مظاہرہ — فوٹو: اے پی

آیئر شو میں شرکت کرنے والے فضا میں موجود جہازوں کی تصاویر لے رہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

جہازوں کی یہ نمائش اور ایئر شو 17 سے 21 نومبر تک جاری رہے گا — فوٹو: اے ایف پی

یہ ایئر شو مشرق وسطیٰ کا منفرد ایونٹ ہے — فوٹو: رائٹرز