• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:33pm Maghrib 5:10pm
  • ISB: Asr 3:34pm Maghrib 5:12pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:33pm Maghrib 5:10pm
  • ISB: Asr 3:34pm Maghrib 5:12pm

گوردوارہ دربار صاحب سکھ یاتریوں کے استقبال کیلئے تیار

شائع November 8, 2019

دنیا بھر کے سکھوں کو کرتارپور راہداری کے افتتاح کا بے صبری سے انتظار ہے جس کے ذریعے بھارت سے سکھ یاتری پاکستان میں اپنے مقدس مقامات میں سے ایک کی زیارت کے لیے آسکیں گے۔

کرتارپور راہداری کا افتتاح ہفتہ کو سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن سے چند روز قبل جائے گا اور وزیر اعظم عمران خان بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے پہلے گروپ کا استقبال کریں گے۔

کرتارپور مزار کے نگہبان رامَش سنگھ اروڑا نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کو بتایا کہ وہ بہت پرجوش ہیں اور امید ظاہر کی کہ اس اقدام سے مستقبل میں پاکستان میں سکھوں کے دیگر مقدس مقامات تک اسی طرح رسائی کے دروازے کھلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو سکھ مذہب کی بنیاد پاکستان سے ہی جُڑی ہے۔

پاکستان نے انتہائی تیزی سے راہداری کی تعمیر کا کام مکمل کیا اور گوردوارہ ڈیرہ صاحب آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے دیگر سہولیات کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

پاکستان نے انتہائی تیزی سے راہداری کی تعمیر کا کام مکمل کیا — فوٹو: اے ایف پی

کرتارپور راہداری کے اففتاح سے قبل سیکیورٹی اہلکار اور مزار کے سکھ منتظمین تمام انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

مزدور گوردوارہ دربار صاحب کا فرش چمکانے میں مصروف ہیں — فوٹو: اے ایف پی

گوردوارہ دربار صاحب کے باہر یاتریوں کو لے کر آنے والی شٹل بسز کھڑی ہیں — فوٹو: عدنان شیخ

بابا گرونانک کے مزار میں یاتریوں کے لیے کھانا تیار کیا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

بابا گرونانک کے مزار کے سامنے سکھ زائرین سیلفیاں لے رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

وزیر اعظم عمران خان بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے پہلے گروپ کا استقبال کریں گے — فوٹو: عدنان شیخ

بابا گرونانک کے مزار کا فضائی منظر — فوٹو: عدنان شیخ

مزار کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے — فوٹو: اے ایف پی
مزار کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے — فوٹو: اے ایف پی
بابا گرونانک کے مزار میں یاتریوں کے لیے کھانا تیار کیا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی
بابا گرونانک کے مزار میں یاتریوں کے لیے کھانا تیار کیا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی
گوردوارہ ڈیرہ صاحب آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے دیگر سہولیات کا انتظام بھی کیا گیا ہے — فوٹو: اے ایف پی

مزار میں سکھ زائرین طعام کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی