• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

کیلیفورنیا میں آگ سے ناقابل تلافی نقصان

شائع October 30, 2019

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے علاقےونڈسر میں بھڑک اٹھنے والی آگ نے خطرناک انداز میں پورے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا اور حکام نے وارننگ جاری کردی ہے کہ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آگ پھیل رہی ہے۔

نیشنل ویدر سروس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا کہ کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے میں دوپہر کے وقت آگ لگی جہاں 4 ہزار 500 سے زائد فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ ہیلی کاپٹر کی مدد سے بھی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

آگ لگنے کے باعث علاقہ مکینوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا جس کے لیے حکام نے بھرپور اقدامات کیے تھے۔

کیلیفورنیا کے گورنر نے ایمرجنسی نافذ کرکے امدادی کاموں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔

کیلیفورنیا میں آگ نے نجی املاک کو نقصان پہنچایا—فوٹو:اے ایف پی

آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹر کو بھی استعمال کیا گیا—فوٹو:اے ایف پی

ونڈسر میں لگنے والی آگ نے ایک فارم کو بھی خاکستر کردیا—فوٹو:اے ایف پی

متاثرہ افراد کے لیے کھانا تیار کیا جارہا ہے—فوٹو:رائٹرز

ونڈسر میں آگ سے شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے—فوٹو:اے ایف پی

عملہ آگ بجھانے کے لیے پہاڑی علاقے کی جانب رواں دواں ہے—فوٹو:رائٹرز

آگ سے کئی مکانات بھی تباہ ہوگئے—فوٹو:رائٹرز

کیلیفورنیا کی آگ نے 1860 میں تعمیر ہونے والے سوڈا راک ونری کو بھی لپیٹ میں لیا اور اس کے صرف پتھر ہی رہ گئے—فوٹو:اے ایف پی

کیلیفورنیا کے گورنر نے ایمرجنسی نافذ کردی—فوٹو:اے ایف پی

امریکی ریاست میں لگنے والے آگ نے سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا—فوٹو:اے ایف پی

آگ سے نجی املاک بھی جل کر راکھ بن گئیں—فوٹو:اے ایف پی