• KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am

پولیو سے متاثرہ معذور لڑکی نے ہمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی

شائع October 27, 2019

کہتے ہیں اگر کچھ کرنے کی لگن اور جذبہ ہو تو انسان ہر کام کرسکتا ہے اور اسی بات کو سچ کر دکھایا 20 سالہ عالیہ نے، جنہوں نے معذوری کے باوجود اپنی تعلیم کے ساتھ گھر کی کفالت بھی شروع کی۔

کراچی کی رہائشی اس باہمت لڑکی کی بچپن میں ہی پولیو کے مرض کی وجہ سے ایک ٹانگ متاثر ہوگئی تھی، لیکن اس کی خواہش ہے کہ وہ اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکے۔

عالیہ نے ٹانگ سے معذوری کے باوجود ناصرف اپنی تعلیم جاری رکھی، بلکہ وہ گھر کے اخراجات اٹھانے کے لیے سلائی کڑھائی کا کام بھی کررہی ہیں۔

باہمت لڑکی نے علاج کے لیے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی مدد کریں۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025