• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

کراچی میں 10سال بعد ون ڈے کرکٹ کی یادگار واپسی

شائع September 30, 2019

پاکستان نے بابر اعظم اور عثمان خان شنواری کی شاندار کارکردگی کی بدولت سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی بدولت شہر قائد میں 10سال کے طویل عرصے کے بعد ون ڈے کرکٹ کی واپسی ہوئی۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے، بابر اعظم نے 4 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 115 رنز بنائے، فخر زمان نے نصف سنچری اسکور کی۔

جواب میں سری لنکا کی ٹیم 28رنز پر پانچ وکٹیں گنوا چکی تھی لیکن شیہان جو سوریا اور داسن شناکا نے 177 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کو میچ میں واپس لے آئے۔

عثمان نے اس شراکت خاتمہ کیا اور دونوں کھلاڑیوں بالترتیب 96 اور 68 رنز کے ساتھ پویلین لوٹ گئے اور پاکستان نے میچ میں 67رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔

عثمان خان شنواری نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں— فوٹو: اے ایف پی

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ٹاس کا سکہ اچھا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

شائقین کرکٹ پاکستان کے ساتھ ساتھ کشمیر کے جھنڈے لے کر بھی اسٹیڈیم میں آئے تھے— فوٹو: اے ایف پی

فخر زمان نے نصف اسکور کرتے ہوئے 54رنز کی اننگز کھیلی— فوٹو: اے ایف پی

سری لنکا کی جانب سے ہسارنگا ڈی سلوا نے ابتدائی دونوں وکٹیں حاصل کیں— فوٹو: اے ایف پی

بابر اعظم نے 8 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 115 رنز بنائے— فوٹو: اے ایف پی

اسٹیڈیم میں آںے کے لیے شائقین کرکٹ قطاریں لگا کر کھڑے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

نیشنل اسٹیڈیم کے مرکزی دروازے پر سیکیورٹی آفیشلز گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

بابر اعظم سنچری مکمل کرنے کے بعد سجدہ شکر ادا کر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے— فوٹو: اے ایف پی

شیہان جو سوریا اور داسن شناکا نے 177 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کو میچ میں واپس لے آئے تھے— فوٹو: اے ایف پی

داسن شناکا نے 68 رنز کی اننگز کھیلی— فوٹو: اے ایف پی

شیہان جے سوریا چار رنز کی کمی سے سنچری مکمل نہ کر سکے، انہوں نے 96رنز کی اننگز کھیلی— فوٹو: اے ایف پی