• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
شائع August 14, 2019

پاکستانی قوم 73واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش اور قومی جذبے سے منارہی ہے لیکن اس موقع پر جو بات سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بن رہی ہے وہ بچوں کی تیاری ہے۔

ننھے ننھے پاکستانی بچوں نے اس دن کی مناسبت سے شاندار تیاری کی۔

کسی بچے نے ہاتھ میں پاکستان کا پرچم تھاما تو کسی نے سبز ہلالی پرچم کے رنگوں کی مناسبت سے لباس زیب تن کیا۔

تبصرے (1) بند ہیں

Sania Aug 15, 2019 05:00am
Pyarey bachay in hi say hai pakistan