• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

ہم ایوارڈز نامزدگیاں: ’ڈر سی جاتی ہے صلہ‘ سرفہرست

شائع August 3, 2019
ڈر سی جاتی ہے سلا کو 12 نامزدگیاں ملیں—اسکرین شاٹ
ڈر سی جاتی ہے سلا کو 12 نامزدگیاں ملیں—اسکرین شاٹ

پاکستان کے معروف ’ہم ٹی ایوارڈز‘ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا، اس بار مجموعی طور پر 10 کیٹیگریز میں ایوارڈز دیے جائیں گے۔

ساتویں ہم ایوارڈز کا انعقاد رواں برس 5 اکتوبر کو امریکی شہر ہیوسٹن میں ہوگا، جس میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اہم شخصیات سمیت کاروباری، فیشن اور میڈیا انڈسٹری کے لوگ بھی شرکت کریں گے۔

ساتویں ایوارڈز کی نامزدگیوں میں ’ڈر سی جاتی ہے صلہ‘ ڈرامہ 12 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ ’سنو چندا‘ 9 نامزدگیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

’ڈر سی جاتی ہے سلا‘ کو تمام کیٹیگریز کے لیے نامزد کیا گیا ہے جب کہ ’سنو چندا‘ کو ایک کیٹیگری کے لیے نامزد نہیں کیا گیا، علاوہ ازیں ’ڈر سی جاتی ہے سلا‘ کو 2 کیٹیگریز میں 2 بار بھی نامزد کیا گیا ہے۔

بہترین ہدایت کار

کاشف نثار - ڈر سی جاتی ہے صلہ

دانش نواز - عشق تماشہ

احسن تالش - سنو چندا

سیفی حسن - بیلا پور کی ڈائن

احمد کامران - باندی

بہترین ڈرامہ سیریل

ڈر سی جاتی ہے صلہ

عشق تماشہ

سنو چندا

بیلا پور کی ڈائن

تعبیر

باندی

بہترین مرکزی اداکار

نعمان اعجاز - ڈر سی جاتی ہے صلہ

جنید خان - عشق تماشہ

فرحان سعید - سنو چندا

عدنان صدیقی - بیلا پور کی ڈائن

شہباز شیخ - تعبیر

منیب بٹ - باندی

بہترین مرکزی اداکارہ

سنو چندا 9 نامزدگیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے—اسکرین شاٹ
سنو چندا 9 نامزدگیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے—اسکرین شاٹ

یمنی زیدی - ڈر سی جاتی ہے صلہ

ایمن خان - عشق تماشہ

اقرا عزیز - سنو چندا

سارا خان - بیلا پور کی ڈائن

اقرار عزیز - تعبیر

ایمن خان - باندی

بہترین متاثر کن کردار

سکینہ سموں - ڈر سی جاتی ہے صلہ

نعمان اعجاز - ڈری سی جاتی ہے صلہ

نادیہ افغان - سنو چندا

حنا دلپذیر - باندی

بہترین ڈرامہ لکھاری

بی گل - ڈر سی جاتی ہے صلہ

مصباح نوشین - عشق تماشہ

صائمہ اکرم چوہدری - سنو چندا

انعام حسن - بیلا پور کی ڈائن

عمران اشرف - تعبیر

آسمہ نبیل - باندی

اسکرین پر بہترین جوڑا

عشق تماشہ بھی اچھی نامزدگیاں لینے میں کامیاب گیا—اسکرین شاٹ
عشق تماشہ بھی اچھی نامزدگیاں لینے میں کامیاب گیا—اسکرین شاٹ

یمنی زیدی - عثمان طاہر - ڈر سی جاتی ہے صلہ

ایمن خان - جنید خان - عشق تماشہ

اقرا عزیز - فرحان سعید - سنو چندا

اقرا عزیز - شہباز شیخ - تعبیر

ایمن خان - منیب بٹ- باندی

بہترین معاون اداکار

عثمان طاہر - ڈر سی جاتی ہے صلہ

فیضان خواجہ - عشق تماشہ

ٹیپو شاہ - سنو چندا

عثمان طاہر - بیلاپور کی ڈائن

یاسر حسین - باندی

بہترین معاون اداکارہ

ثمن انصاری - ڈر سی جاتی ہے صلہ

کنزا ہاشمی - عشق تماشہ

نادیہ افغان - سنو چندا

سکینہ سموں - ڈر سی جاتی ہے صلہ

ہاجرہ یامین - باندی

بہترین منفی کردار

نعمان اعجاز - ڈر سی جاتی ہے صلہ

کنزا ہاشمی - عشق تماشہ

امر خان - بیلا پور کی ڈائن

یاسر حسین - باندی

باندی نے بھی اچھی نامزدگیاں بٹوریں—اسکرین شاٹ
باندی نے بھی اچھی نامزدگیاں بٹوریں—اسکرین شاٹ

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024