• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

اس تصویر میں کونسی خاتون غریب ہے؟

شائع July 24, 2019 اپ ڈیٹ July 25, 2019
— فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ
— فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔

اور ایسی ہی ایک پہیلی سوشل میڈیا پر لوگوں کے ذہن گھمانے کا باعث بنی اور جس کا درست جواب 10 سے صرف بمشکل ایک یا 2 افراد ہی دے پاتے ہیں۔

بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان 2 خواتین میں سے غریب کون ہے؟

درحقیقت ان دونوں میں سے ایک خاتون کئی برس سے غریب ہے اور حال ہی میں اپنا قرضہ چکانے کے لیے چوری کی ہے۔

آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔

تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس خاتون کا انتخاب کیا؟

ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

اگر تو آپ نے دائیں جانب سبز قبیض پہنی خاتون کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 80 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔

اس کا درست جواب تو اب جان ہی چکے ہوں گے اور وہ ہے بائیں جانب کھڑی خاتون۔

جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس کے بقول یہ اندازہ مشکل نہیں کہ یہ خاتون کیوں غریب ہے کیونکہ وہ اپنے زیادہ تر پیسے بھڑکیلے ملبوسات اور ضرورت سے زیادہ مرغن غذاﺅں پر خرچ کرنے کی عادی ہے۔

تبصرے (2) بند ہیں

Tahir Aslam Jul 25, 2019 11:36am
the lady in red dress appears to be poor as fridge things are setting in appropriate.. thanks
imran Jul 25, 2019 01:09pm
jis k pass pehnny k leay pory kapry nahi wahi ghareeb hai

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024