• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
شائع July 8, 2019

پاکستان کے نامور ایوارڈز شو لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب گزشتہ روز کراچی میں منعقد ہوئی جہاں کئی نامور اسٹارز نے شرکت کرکے اس ایونٹ میں مزید چار چاند لگا دیے۔

اس دوران کسی اسٹار کے انداز کو سراہا ھیا تو کسی کے لک کو تنقید کا سامنا ہوا۔

کس نے کیا لک اپنایا اور کس کا انداز متاثر کن رہا، یہاں دیکھیں:

سجل علی اور احد رضا میر کی جوڑی کو خوب سراہا گیا

ماہرہ خان سنہرے رنگ کے گاؤن میں جلوہ گر ہوئیں

فہد مصطفیٰ کے انداز کو بھی خوب داد ملی

فیروز خان کو بہترین اداکار کا ایوارڈ بھی ملا

شہریار منور اور مایا علی اپنی فلم 'پرے ہٹ لو' کی تشہیر کے لیے پہنچے

صدف کنول کے بولڈ انداز نے سب کو حیران کردیا

سجل علی روایتی انداز میں خوبصورت نظر آئیں

یاسر حسین نے اقراء عزیز کو شادی کی پیشکش کی

زباب رانا ایوارڈ شو میں باربی ڈول نظر آئیں

عمران اشرف اپنی اہلیہ کے ساتھ شریک ہوئے

زارا نور عباس اور اسد صدیقی کی جوڑی کو بھی پسند کیا گیا

اشنا شاہ کو ان کے ڈرامے 'بلا' کے لیے نامزد کیا گیا

مومنہ مستحسن زرد رنگ کے گاؤن میں نظر آئیں