• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

اس تصویر میں بہروپ بدلا ارب پتی شخص کون ہے؟

شائع June 10, 2019
— اسکرین شاٹ
— اسکرین شاٹ

ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔

اور ایسی ہی ایک پہیلی کچھ عرصے قبل سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی تھی جس کا درست جواب 10 سے صرف ایک یا 2 افراد ہی دے پاتے ہیں۔

بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان 3 افراد میں سے ارب پتی کون ہے جس نے غریب شخص کا بہروپ بدلا ہوا ہے۔

آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔

تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس خاتون کا انتخاب کیا؟

ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

اگر تو آپ نے آپشن اے یعنی ٹرالی پکڑے شخص کا انتخاب کیا ہے تو تو بدقسمتی سے وہ غلط ہے مگر 70 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔

اسی طرح اگر آپ نے درمیان میں کھڑے سیاہ داڑھی والے شخص کا کا انتخاب کیا تو وہ بھی غلط ہے۔

اس کا درست جواب تو اب جان ہی چکے ہوں گے اور وہ ہے دائیں جانب کھڑا شخص۔

اور اس کی سب سے بڑی نشانی سبز کوٹ پہنے شخص کی جیب سے لٹکنے والی ایک گاڑی کی چابی ہے جو شناخت میں مدد دیتی ہے کہ یہ ایک ارب پتی ہے اور بہروپ بدلا ہوا ہے۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024