• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

'دی رویت':پاکستان میں چاند دیکھنے کی ایپلی کیشن متعارف

شائع June 1, 2019

'دی رویت' کے نام سے ایپلی کیشن کو گوگل کے پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

گوگل پلے پر موجود ایپلی کیشن کے بارے میں معلومات میں بتایا گیا کہ 'دی رویت' کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے پاکستان میں چاند اور اس کی رویت کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

اس ایپلی کیشن کے فیچرز یہ ہیں۔

•چاند کی موجودہ عمر •اسلامی ہجری کیلنڈر •پاکستان میں کسی بھی مقام کی معلومات حاصل کرنا •اسلامی مہینوں کے حساب سے نئے چاند کی تفصیلات •چاند کے حساب سے کیلنڈر •چاند، سورج و تمام دیگر سیاروں کی پوزیشن کی معلومات

خبر کی تفصیلات جانیے: فواد چوہدری نے چاند دیکھنے کی ایپلی کیشن 'دی رویت' متعارف کرادی

کارٹون

کارٹون : 23 نومبر 2024
کارٹون : 22 نومبر 2024