• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت پر بھارت میں جشن

شائع May 24, 2019

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لوک سبھا انتخابات میں کامیابی ہر پورے بھارت میں جشن منایا جارہا ہے۔

بھارت میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے 17ویں انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی واضح برتری کے ساتھ لگاتار دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کی۔

بی جے پی نے مجموعی طور پر 300 سے زائد نشستیں حاصل کرلی ہیں اور وہ تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔

نئی حکومت کا قیام حتمی اعلانات کے چند دن بعد کیا جائے گا۔

لوک سبھا انتخابات میں کامیابی پر پورے بھارت میں جشن منایا گیا —فوٹو/ اے ایف پی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر امت شاہ لوک سبھا انتخابات میں جیت کے بعد اپنی خوشی کا اظہار کررہے ہیں —فوٹو/ اے ایف پی

بی جے پی کے کارکنان نے اپنی جیت کا جشن شاندار انداز میں منایا —فوٹو/ اے ایف پی

نریندر مودی نے انتخابات میں جیت کے بعد عوام کا شکریہ بھی ادا کیا —فوٹو/ رائٹرز

نریندر مودی کی جماعت بی جے پی نے واضح برتری کے ساتھ لگاتار دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کی —فوٹو/ اے پی

بی جے پی نے مجموعی طور پر 300 سے زائد نشستیں حاصل کی —فوٹو/ اے ایف پی

نئی حکومت کا قیام حتمی اعلانات کے چند دن بعد کیا جائے گا —فوٹو/ اے پی