• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:48pm
  • LHR: Asr 3:26pm Maghrib 5:03pm
  • ISB: Asr 3:25pm Maghrib 5:03pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:48pm
  • LHR: Asr 3:26pm Maghrib 5:03pm
  • ISB: Asr 3:25pm Maghrib 5:03pm

شاہد آفریدی یورو ٹی20 کے آئیکون کھلاڑیوں میں شامل

شائع May 23, 2019
شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں— فائل فوٹو: اے ایف پی
شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں— فائل فوٹو: اے ایف پی

ایڈنبرا: سابق پاکستانی آل رانڈر شاہد آفریدی کو یورو ٹی 20 سلیم کے لیے آئیکون پلیئر قرار دے دیا گیا جبکہ مرکی کھلاڑیوں میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔

یورو ٹی20 سلیم 30 اگست سے 22 ستمبر تک شیڈول ہے اور اس ایونٹ میں شاہد آفریدی کے ساتھ دیگر آئیکون کھلاڑیوں میں شین واٹسن، برینڈن میک کولم اور راشد خان شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: شاہد آفریدی کی کتاب میں سابق کھلاڑیوں کے بارے میں اہم انکشافات

نوجوان پاکستانی بلے باز مرکی کھلاڑیوں کی فہرست کا حصہ ہیں جبکہ ان کے ہمراہ جین پال ڈومنی، عمران طاہر، کرس لِن اور لیوک رونکی بھی مرکی کھلاڑی ہیں۔

لیگ کے دیگر 2 آئیکون اور ایک مرکی کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہد آفریدی کی اصل عمر کیا ہے؟ برسوں بعد پتا چل گیا

مذکورہ ایونٹ آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2024
کارٹون : 19 دسمبر 2024