• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:48pm
  • LHR: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:48pm
  • LHR: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm

پاکستان کی خوبصورت مساجد میں شمار تاریخی الیاسی مسجد

شائع May 21, 2019 اپ ڈیٹ May 23, 2019

پاکستان کی خوبصورت مساجد میں میں شمار کی جانے والی ایبٹ آباد کی تاریخی الیاسی مسجد کاریگروں کی فن تعمیر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مشرقی تہذیب و تمدن کی روشن مثال الیاسی مسجد کو 1932 میں تعمیر کیا گیا۔

اس مسجد کی مہرابوں اور دیواروں پر آیات کریمہ کو خو بصورتی سے نقش بھی کيا گیا ہے۔

الیاسی مسجد کے پہلو میں قدرتی چشمہ بھی بہتہ تھا جو کچھ عرصہ پہلے خشک ہوگیا۔

رمضان المبارک کے دوران بھی سیاحوں کی بڑی تعداد اس مسجد کے نقش نگار دیکھنے کیلئے دور دراز سے آتی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مسجد کا منفرد فن تعمير اپني مثال آپ ہے لیکن یہاں کا چشمہ خشک ہوجانا ایک مایوس کن بات ہے۔

الیاسی مسجد تاریخی مذہبي مقام ہونے کے ساتھ ساتھ سیاحتی مقام کا درجہ بھی رکھتي ہے۔ حکومت اس مسجد کی خوبصورتی کو محفوظ بناتے ہوئے سیاحوں کیلئے مناسب سہولیات فراہم کرے تو اس مقام کو مزید پذیرائی مل سکتی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024