• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

نواز شریف کی مدت ضمانت ختم،آج جیل منتقل کیا جائے گا

شائع May 7, 2019

حکومت پنجاب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کوجلوس کی شکل میں جیل تک لانے کا مسلم لیگ (ن) کا منصوبہ مضحکہ خیز قرار دے دیا۔

وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کا کہنا ہے کہ ایک مجرم کی جیل کے لیے جلوس کے ساتھ روانگی مضحکہ خیز ہے۔ اگر قانون ہاتھ میں لیاتوحکومتی مشینری حرکت میں آئے گی۔

معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ جاتی امراء میں 6 ہفتے گزارنے سے نواز شریف کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مریم نواز جلوس کی قیادت کرتے ہوئے جیل تک چھوڑ کر آئیں گی جبکہ حمزہ شہباز گاڑی چلائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024