• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
شائع May 5, 2019

جس طرح کیوبا کا رمبا ڈانس مشہور ہے اسی طرح یہاں کے پکوان کو بھی بہت لذیذ مانا جاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھیے گائے کے روسٹڈ گوشت سے بنی کیوبا کی روایتی ڈش روپا وییخا کی ترکیب۔

اجزا

  • گائے کا گوشت، 400 گرام
  • پیاز اور تیز پتّہ
  • زیتون کا تیل
  • پیاز، ایک عدد
  • شملہ مرچ، 2 عدد
  • لہسن، 4 جوے
  • ٹماٹر ، 2 عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • زیرہ تھوڑی سی مقدار
  • گائے کے گوشت کی یخنی، 400 ملی لیٹر
  • پاپریکا پاؤڈر، حسب ضرورت
  • کالی مرچ، تھوڑی سی مقدار
  • پارسلے حسب ضرورت

یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی ہے۔