• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

وزیراعظم عمران خان کا ایران میں دوسرا روز

شائع April 23, 2019

وزیراعظم عمران خان نے ایران کے دورے میں دوسرا روز مصروف گزارا جہاں انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے علاوہ صدر حسن روحانی سے براہ راست ملاقات کی۔

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے ایرانی وفد سے مذاکرات کیے اور کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں ممالک کے وفود کے درمیان سرحدی معاملات پر بھی گفتگو کی گئی اور سرحدی محافظین اور سرحد کی حفاظت کے لیے 'جوائنٹ ریپڈ ری ایکشن فورس' کے قیام پر بھی اتفاق ہوا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی غور کیا گیا۔

سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقات کےدوران ایرانی صدر بھی موجود تھے—فوٹو: اے ایف پی

وزیراعظم عمران خان نے دو روزہ دورے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے بھی ملاقات کی—فوٹو: اے ایف پی

وزیر اعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی—فوٹو:اے پی

وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کی سربراہی میں دونوں ممالک کے وفود کی ملاقات ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا—فوٹو: رائٹرز

ایرانی صدر کی جانب سے 8-    حسن روحانی نے تہران پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا—فوٹو: اے ایف پی

ایرانی صدر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے اعزازمیں استقبالیہ دیا گیا—فوٹو:اے ایف پی

وزیراعظم عمران خان کے اعزازمیں استقبالیہ دیا گیا—فوٹو: اے پی

ایران اور پاکستان کی قیادت کے پاکستانی وفد میں انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاریں سمیت دیگر شامل تھے—فوٹو: اے ایف پی

دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان براہ راست ملاقات ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

ایرانی وزیر خاجہ جواد ظریف نے وزیراعظم کو خوش آمدید کہا—فوٹو: اے ایف پی