• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
شائع April 17, 2019

ایران میں شادی ہو یا سالگرہ قیمہ بادمجان ہر تقریب کی زینت بنتا ہے۔ بینگن، پیلے مٹر اور دنبے کے گوشت سے تیار کی گئی اس ڈش کو مہمان عموماﹰ چاول کے ساتھ نوش کرتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھیے ایرانی پکوان کے عمدہ اور لذیذ قیمہ بادمجان کی ترکیب۔

اجزا

  • بینگن، 4 عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • پیاز، 2 عدد
  • دنبے کا گوشت، 500 گرام
  • ہلدی، 2/1 چائے کا چمچ
  • شملہ مرچ مصالحہ 2/1 چائے کا چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر
  • ٹماٹر پیسٹ، ایک چائے کا چمچ
  • ٹماٹر (چھلکے کے بغیر) 300 گرام
  • خشک لیموں، 3 عدد
  • پیلے مٹر، 150 گرام

ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک پکائیں۔


یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی