• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
شائع March 29, 2019 اپ ڈیٹ April 2, 2019

کیربیئن کے جزیرے نما ملک جمائیکا کی قومی ڈش نمکین مچھلی جو انتہائی لذیذ جبکہ اسے پکانا انتہائی آسان ہوتا ہے۔

نمکین مچھلی کو جمائیکا کے مشہور پھل اککی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

مقامی افراد اپنے کھانے میں بہت شوق سے اککی پھل کو استعمال کرتے ہیں۔

اوپر ویڈیو میں دیکھیے اککی کے ساتھ سالٹ فش کی ترکیب۔

اجزا

  • ہسپانوی پیاز —ایک عدد
  • لہسن —2 کلیاں
  • گاجر —2/1 عدد
  • اجوائن — ایک گٹھی
  • ٹماٹر— 2 عدد
  • سالٹ فش — 160 گرام
  • مچھلی کو کم از کم ایک رات تک پانی میں رکھیں
  • تھائم کے پتے
  • اککی
  • ایک کین —فرائڈ کیلے



یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی