• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
شائع March 26, 2019 اپ ڈیٹ March 29, 2019

مشرقی افریقی ملک اریٹریا میں گائے کے گوشت اور شوربے کے ساتھ زیگنی نام کا سالن تیار کیا جاتا ہے جو انتہائی چٹخارے دار اور لذیذ ہوتا ہے، یہ روایتی سالن انجیرا نامی پتلی روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھیے زیگنی کی ترکیب۔

اجزا

  • پیاز—2 کلو

  • توریا یا تِلّی کے بیج کا تیل —ایک لیٹر

  • تیل میں پیاز ڈال کر فرائی کریں—15 منٹ تک

  • بیربری مصالحہ — 8 کھانے کے چمچے

  • پانی

  • ٹماٹر کا پیسٹ —12 کھانے کے چمچے

  • گائے کا گوشت — ایک کلو

  • نمک حسب ذائقہ