• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
شائع March 16, 2019

کراچی میں منعقد فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلو) کے پہلے روز نامور ڈیزائنر جوڑی ثنا سفیناز نے اپنے سولو شو سے سب کا دل جیت لیا تھا۔

لیکن اس کے دوسرے اور تیسرے روز سامنے آئے ڈیزائنرز نے بھی ثابت کردیا کہ وہ کسی سے کم نہیں۔

یہ بھی دیکھیں: ثنا سفیناز کے برائڈل شو میں منفرد عروسی ملبوسات کی دھوم

اس فیشن ویک کے دوسرے روز تقریباً 8 ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جبکہ تیسرے دن بھی کئی نامور اور کامیاب ڈیزائنرز اپنے شاندار ملبوسات کے ساتھ سامنے آئے۔

دوسرا روز

جینریشن

یاسمین زمان

نعمان عارفین

گل احمد

بوہیم بائے کنول

تیسرا روز

نومی انصاری

ہما عدنان

سائرہ شکیرا

زینب چوٹانی

دی پنک ٹری کمپنی

ٹینا درانی