• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
شائع March 11, 2019

لاہور کے 23سالہ سجاول نے کسی باقاعدہ تربیت کے بغیر رولر بلیڈنگ سیکھی، اب وہ ارد گرد کے بچوں کو سکھا رہے ہیں، ان کی خواہش ہے کہ ایک دن اپنا تربیتی ادارہ بنا سکیں۔

سجاول نے 9سال کی عمر میں اسکیٹنگ سیکھنا شروع کی، اس وقت ان کے والد، جو لوہار تھے، ان کے مدد گار بنے۔

ان کے خیال میں اسکیٹنگ کو پاکستان میں اس طرح نہیں سراہا جاتا، جس طرح کرکٹ، ہاکی یا فٹ بال کو اہمیت دی جاتی ہے۔

سجاول چاہتے ہیں کہ وہ مزید نوجوانوں کی تربیت کریں جو عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں۔

تبصرے (1) بند ہیں

Tanvir Ahmed Mar 12, 2019 09:24am
keep up the good work SAJAWAL