• KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm
  • KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm

کراچی کنگز کی تاریخی فتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک رن سے ناکام

شائع March 11, 2019

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 28واں میچ پی ایس ایل کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جانے والا میچ ہے جس میں کراچی کنگز نے ایک رن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔

کراچی کنگز نے اس فتح کے ساتھ پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا، لاہور قلندرز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے احمد شہزاد نے 99 رنز بنائے، لیکن وہ سنچری سے ایک رن قبل آؤٹ ہوگئے۔

عثمان شنواری نے آخری اوور میں 5 رنز کا دفاع کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

افتخار احمد نے 44 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی — فوٹو: اے ایف پی

شائقین کی بڑی تعداد اپنی ہوم ٹیم کو دیکھنے کے لیے امنڈ آئی — فوٹو: اے ایف پی

بابر اعظم کے علاوہ کراچی کننگز کا کوئی کھلاڑی نصف سنچری نہیں بنا سکا — فوٹو: اے ایف پی

سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کیے گئے تھے — فوٹو: اے ایف پی

عمر خان نے شین واٹس کو دوسری مرتبہ ٹورنامنٹ میں آؤٹ کیا — فوٹو: اے ایف پی

شائقین کراچی کنگز کے میچ کے دوران پُر جوش نظر آئے — فوٹو: اے ایف پی

کولن منرون نے بابر اعظم کے ساتھ مل کر کراچی کنگز کو اچھا آغاز فراہم کیا — فوٹو: اے ایف پی

بابر اعظم نصف سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

کوئٹہ گروپ اسٹیج میں تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا — فوٹو: اے ایف پی