• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Pak India Conflict

پاک-بھارت کشیدگی کم کروانے میں عالمی طاقتیں سامنے نہیں آئیں، امریکی تجزیہ نگار

شائع March 2, 2019

تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے سفارتکاری کا دوبارہ آغاز دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں اہم ہتھیار ہوگا۔

امریکا کے انسٹیٹیوٹ آف پیس کے ممبر معید یوسف کے مطابق ماضی میں جب بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدہ ہوئے ہیں تو امریکا نے چین، روس اور برطانیہ جیسی بڑی طاقتوں کے ساتھ مل کر جنوبی ایشیا کی دونوں بڑی طاقتوں کے درمیان ثالثی کا کردار داد کیا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو حل کرنے کے لیے بڑی طاقتوں کے سینئر حکام کو آگے آنا چاہیے، تاہم اب تک ایسا دیکھنے میں نہیں آیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024