• KHI: Fajr 5:25am Sunrise 6:42am
  • LHR: Fajr 5:00am Sunrise 6:23am
  • ISB: Fajr 5:07am Sunrise 6:31am
  • KHI: Fajr 5:25am Sunrise 6:42am
  • LHR: Fajr 5:00am Sunrise 6:23am
  • ISB: Fajr 5:07am Sunrise 6:31am

پاک بحریہ کی کامیاب ’امن مشق 2019‘ کا اختتام

شائع February 12, 2019

پاکستان نیوی کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق امن 2019 کراچی میں 8 فروری سے 12 فروری تک جاری رہی۔

مشق میں دنیا بھر سے 46 ممالک اپنے جدید آلات اور مشینری کے ہمراہ مندوبین کے ساتھ شریک ہوئے۔

امن مشق کو ’امن کے لیے متحد‘ کے عزم سے منسوب کیا گیا۔

مشق امن 2019 سے متعلق کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل امجد خان نیازی کا کہنا تھا کہ امن مشق کا بنیادی مقصد خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ آپریشنز اور جوابی کارروائیوں کی صلاحتیوں کو نکھارنا ہے۔

خیال رہے کہ پاک بحریہ 2007 سے کثیرالملکی امن مشقوں کی میزبانی کررہی ہے یہ مشق میری ٹائم تعاون اور محفوظ میری ٹائم ماحول کے فروغ کیلیے اہم سمجھی جاتی ہے۔

عالمی بحری افواج امن کے حصول کی غرض سے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوتی ہیں  —فوٹو/ اے پی

شقوں کا مقصد بحری خطرات سے نمٹنا ہے —فوٹو بشکریہ / پاک بحریہ

8 تا 10فروری ہاربر فیز اور 11 ،12 فروری کو سی فیز ہوا —فوٹو بشکریہ / پاک بحریہ

امن مشق کو ’’امن کے لیے متحد‘‘ کے عزم سے منسوب کیا گیا —فوٹو بشکریہ / پاک بحریہ

پاکستان کی تینوں مسلح افواج ان مشقوں میں شریک ہوئیں—فوٹو بشکریہ / پاک بحریہ

پاک بحریہ 2007 سے کثیرالملکی امن مشقوں کی میزبانی کررہی ہے—فوٹو بشکریہ / پاک بحریہ

مشقوں کا آغاز 8 فروری سے ہوا—فوٹو بشکریہ / پاک بحریہ

عالمی بحری افواج امن کے حصول کی غرض سے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوتی ہیں  —فوٹو بشکریہ / پاک بحریہ

پاک بحریہ 2007 سے کثیرالملکی امن مشقوں کی میزبانی کررہی ہے—فوٹو/ اے ایف پی

امن مشق کو ’’امن کے لیے متحد‘‘ کے عزم سے منسوب کیا گیا  —فوٹو/ اے ایف پی

مشقوں کا مقصد بحری خطرات سے نمٹنا اور سمندری راستوں کو جرائم سے پاک بنانا تھا —فوٹو/ اے ایف پی

پاکستان کی تینوں مسلح افواج 46 ممالک کی بحری افواج کے ہمراہ ان مشقوں میں شریک ہوئیں—فوٹو/ اے ایف پی

مشقوں کا آغاز 8 فروری سے ہوا جو 12 فروری تک جاری رہیں —فوٹو/ اے پی

8 تا 10فروری ہاربر فیز اور 11 ،12 فروری کو سی فیز ہوا —فوٹو/ اے ایف پی

وفود کے سربراہان نے پاک بحریہ کی جانب سے امن مشق2019کے انعقاد کو سراہا —فوٹو/ اے ایف پی

مشق میں دنیا بھر سے 46 ممالک شریک ہوئے —فوٹو/اے پی