• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

پنجاب میں شدید دھند کا راج

شائع December 28, 2018

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے، ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا جبکہ بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی پروازیں بری طرح متاثر ہوئیں۔

حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے کے کئی سیکشنز گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے بند کردئیے گئے۔

ترجمان موٹروے نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ شہری گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

پنجاب کے مختلف شہر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں — فوٹو:اے ایف پی

دھند کے باعث معمولات زندگی متاثر جبکہ موٹرویز بھی بند ہیں — فوٹو:آن لائن

میدانی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند کا راج ہے — فوٹو: آن لائن

ملک کے دیگر علاقوں میں خشک سردی کی شدت برقرار رہے گی — فوٹو:اے ایف پی

لاہور، فیصل آباد، گوجرہ موٹروے بھی ٹریفک کیلئے بند ہے — فوٹو:اے ایف پی

اسلام آباد میں خشک سردی کی شدت برقرار ہے  — فوٹو: آن لائن

موٹروے پولیس نے مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑیوں کی رفتار اور فوگ لائٹس آن رکھیں — فوٹو:اے ایف پی

جبکہ بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی پروازیں بری طرح متاثر ہوئیں — فوٹو:اے ایف پی