• KHI: Asr 4:49pm Maghrib 6:30pm
  • LHR: Asr 4:19pm Maghrib 6:02pm
  • ISB: Asr 4:23pm Maghrib 6:07pm
  • KHI: Asr 4:49pm Maghrib 6:30pm
  • LHR: Asr 4:19pm Maghrib 6:02pm
  • ISB: Asr 4:23pm Maghrib 6:07pm

نیپچون کا نیا چاند

شائع July 16, 2013

سیارہ نیپچون اور اس کے چاند -- رائیٹرز فوٹو

امریکی خلائی ادارے ناسا نے نیپچون کے مدار میں نیا چاند دریافت کرلیا ہے۔

نیپچون اور اس کے چاندوں کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ سے نپٹنے کی لی گئی کمپوزٹ فوٹو -- رائیٹرز فوٹو
نیپچون اور اس کے چاندوں کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ سے نپٹنے کی لی گئی کمپوزٹ فوٹو -- رائیٹرز فوٹو

ناسا کے مطابق عالم فلکیات نے سیارہ نیپچون کا چودھواں چاند دریافت کیا ہے جو سیارے سے ایک لاکھ پانچ ہزار دو سو اکاون کلومیٹر کی دوری پرواقع ہے۔

بارہ میل قطر کا یہ چاند نیپچون کے چاندوں میں سب سے چھوٹا ہے۔ یہ چاند انسانی آنکھ کو نظر آنے والے سب سے چھوٹے ستارے کے مقابلے میں سو ملین گنا چھوٹا ہے-

سیارہ نیپچون کا ٹریٹون نامی سب سے بڑا چاند اٹھارہ سو چھیاسی میں دریافت کیا گیا تھا۔ ناسا نے سیارہ نیپچون کے چودھویں چاند کی تصویریں جاری کردی ہیں جو ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ سے لی گئی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 ستمبر 2024
کارٹون : 19 ستمبر 2024