2018 میں نیشنل جیوگرافک کی 10 بہترین تصاویر
نیشنل جیوگرافک نے 2018 کی بہترین نیچر تصاویر کا اعلان کردیا ہے۔
نیچر فوٹوگرافر آف دی ائیر مقابلے کے فاتحین میں سرفہرست رہنے والے کی تصویر یاد دلاتی ہے کہ قدرتی ماحول پر انسانی اثرات کیسے مرتب ہوتے ہیں۔
ان رئیل نامی یہ فوٹو امریکی فوٹوگرافر جیسین ٹوڈورو نے کیلیفورنیا کے ایک صحرا میں طیارے کے سفر کے دوران کھینچی۔
اس تصویر نے مقابلے میں جمع کرائے جانے والی لگ بھگ 10 ہزار تصاویر کو شکست دے کر پہلا انعام اپنے نام کیا۔
یہ تصویر ایک صحرا میں ان متعدد گاڑیوں کی ہیں جنھیں واکس ویگن اور آڈی نے ڈیزل کے اخراج کے اسکینڈل کے بعد 2015 میں واپس طلب کیا تھا۔
یہاں آپ سرفہرست دس تصاویر کو دیکھ سکیں گے۔
مجموعی طور پر مقامات کی کیٹیگری میں پہلا انعام جیتنے والی تصویر: ان رئیل
مقامات کی کیٹیگری میں دوسرا انعام: تھنڈر برڈ ان دی ڈسٹ
مقامات کی کیٹیگری میں تیسرا انعام: روڈ ٹو Ruin
مقامات کی کیٹیگری کی ایک خاص تصویر : سنو فلیکس
وائلڈ لائف کیٹیگری کی فاتح تصویر: فلائنگ ایٹ دی کراسنگ
وائلڈ لائف کیٹیگری میں دوسرا انعام : ڈیپ سنو
وائلڈ لائف کیٹیگری میں تیسرا انعام: اے نیو لک
لوگوں کی کیٹیگری کی فاتح تصویر : سنڈے بیسٹ
لوگوں کی کیٹیگری میں دوسرا انعام: روڈ سائیڈ موٹیل
لوگوں کی کیٹیگری میں تیسرا انعام: لو آف لائف
تبصرے (2) بند ہیں