• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
شائع December 4, 2018 اپ ڈیٹ January 1, 2019

یاہو انڈیا میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات



یاہو انڈیا نے 2018 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے اور اس میں حیران کن طور پر ایک پاکستانی شخصیت بھی شامل ہیں۔

جی ہاں واقعی بھارت میں انٹرنیٹ صارفین پورا سال ایک پاکستانی شخصیت کو سرچ کرتے رہے اور اس کی وجہ بھی کچھ زیادہ حیران کن نہیں۔

اس شخصیت کے بارے میں آپ نیچے فہرست میں جان سکیں گے جو کہ درج ذیل ہے۔

1۔ سنی لیونی

اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو

یہ بولی وڈ اسٹار مجموعی طور پر اس فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

2۔ سری دیوی

اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو

سری دیوی کی اچانک موت نے بھارتی عوام کو چونکا دیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ وہ دوسرے نمبر پر ہیں۔

3۔ نریندرا مودی

اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو

بھارتی وزیراعظم کا نام اس فہرست میں آنا حیران کن نہیں مگر یہ ضرور حیران کرتا ہے کہ وہ بولی وڈ اسٹارز سے نیچے ہیں۔

4۔ ایم کروناندھی

اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو

تامل ناڈو کے کئی بار وزیراعلیٰ رہنے والے کے انتقال نے اس ریاست کے رہنے والوں کو افسردہ کردیا تھا۔

5۔ پریا پرکاش

ایک آنکھ مار کر اسٹار بن جانے والی پریا پرکاش اب فلمی دنیا میں اوپر جانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

6۔ راہول گاندھی

اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو

کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر ہیں۔

7۔ پریانکا چوپڑا

بولی وڈ اور ہولی وڈ دونوں جگہوں پر نام کمانے والی پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے شادی نے انہیں اس فہرست میں 7 ویں نمبر پر کھڑا کردیا۔

8۔ اٹل بہاری واجپائی

اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو

بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 2018 میں اس دنیا سے چل بسے اور یہی وجہ انہیں اس فہرست میں لے آئی۔

9۔ سلمان خان

بولی وڈ دبنگ خان اس فہرست میں 9 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

10۔عمران خان

اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو

جی ہاں بھارتی عوام 2018 میں تحریک انصاف کے چیئرمین اور اب وزیراعظم پاکستان کو انٹرنیٹ پر سرچ کرتے رہے۔

تبصرے (9) بند ہیں

Israr shah Dec 04, 2018 11:01pm
Great Leader
Khalid H. khan Dec 05, 2018 09:01am
PM Imran khan will revolutionize pakistan in coming years.
Hassam Dec 05, 2018 02:48pm
Great leader
Sacha Pakistani Dec 05, 2018 07:20pm
je hooooo
Junaid burki Dec 05, 2018 08:50pm
1. I Love Imran Khan 2. My Great Leader 4. Allah Lambi Umer Daay , Ameen.
Junaid burki Dec 05, 2018 08:51pm
I Love Imran Khan Naya Pakistan My Great Leader Allah Lambi Umer Daay Naak Amal Kay Sat , Ameen
Junaid burki Dec 05, 2018 08:52pm
@Hassam I Love Imran Khan
عامر آفریدی Dec 05, 2018 10:12pm
عمران خان تیرے جان نثار بیشمار بیشمار
عامر آفریدی Dec 05, 2018 10:12pm
Great Leader