• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

پریانکا چوپڑا کی شادی کی تصاویر جاری

شائع December 2, 2018 اپ ڈیٹ December 3, 2018

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس سے شادی تقریب بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں منعقد ہوئی جس کی تصاویر میڈیا کے لیے جاری کردی گئیں۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تقریبات کا آغاز 30 نومبر کو ہوا اور جودھپور کے تاریخی امید بھون پیلس ہوٹل میں شادی کی سنگیت کی تقریب بھی منقد ہوئی۔

دونوں کی شادی کے لیے 29 نومبر کی شام سے مہمان جودھپور پہنچنا شروع ہوئے اور 30 نومبر کو امریکا سے بھی کئی مہمان جودھپور پہنچے۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تقریب جودھ پور کے امید بھون پیلس میں ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

پریانکا چوپڑا کی شادی میں بھارت کے بڑے صنعت کار مکیش امبانی سمیت مشہور شخصیات نے شرکت کی—فوٹو: اے پی

پریانکا چوپڑا نے اپنی شادی میں ڈانس کیا جس کی تصاویر بھی میڈیا کو جاری کردی گئیں—فوٹو:اے پی

نک جونس اور پریانکا کی شادی کی تصاویر رینڈروپ میڈیا کی جانب سے جاری کی گئیں—فوٹو: اے پی

شادی سے قبل ہونے والی تقریب کی تصاویر بھی جاری کردی گئیں—فوٹو:اے پی

پریانکا کی شادی سے ایک روز مہمانوں کے درمیان ایک کرکٹ میچ بھی کھیلا گیا—فوٹو: اے پی

نک جونس نے ہندوستانی انداز میں اپنے شادی میں ڈانس کیا—فوٹو: اے ایف پی

پریانکا چوپڑا اور نک جونس رائل انڈین پیلس میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے—فوٹو: اے ایف پی

بالی ووڈ اداکارہ کی شادی جودھ پور میں بڑے دھوم دھام سے ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

شادی کی تقریب میں دلہا اور دولہن کے رشتے داروں، دوستوں اور دیگر شخصیات نے شرکت کی—فوٹو: اے ایف پی