• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

یوکرین کی فوج روسی سرحد پر حالت جنگ میں

شائع November 29, 2018

روسی فوج کی جانب سے یوکرین کے جنگی جہازوں کو قبضے میں لے کر عملے کو گرفتار کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر جبکہ یوکرین نے سرحدی علاقوں پر مارشل لا بھی نافذ کردیا ہے۔

یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے فوجی مراکز کا دورہ کیا اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔

یوکرین کی فوج نے روسی حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کے اکثریتی علاقوں پر پوزیشن سنبھال رکھی ہے۔

یوکرین میں طلبا اور مذہبی رہنماؤں سمیت شہریوں نے جہازوں کو قبضے میں لینے اور سرحد کی بندش کے خلاف احتجاج کیا اور طلبا نے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کی مہم بھی چلائی۔

یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے فوجی مرکز کا  دورہ کیا جبکہ سرحد پر مارشل لا نافذ ہے —فوٹو:اے ایف پی

یوکرین کے ضبط کیے گئے فوجی جہاز کریمیا کے ساحل پر لنگرانداز ہیں—فوٹو:اے ایف پی

روسی سرحد پر یوکرین کے راہبوں کی جانب سے سرحد کی بندش کے خلاف احتجاج کیا گیا—فوٹو: اے پی

یوکرین کے شہریوں نے سمندری گزرگاہ بند کیے جانے پر احتجاج کیا—فوٹو:اے پی

یوکرین کے فوجی روسی حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کے خلاف الرٹ ہیں—فوٹو:اے پی

جرمنی کی پارلیمنٹ کے صدر وولفگینگ شوایبل نے یوکرین کے وزیراعظم ولویدیمر گروئیسمین سے ملاقات کی—فوٹو: اے ایف پی

یوکرین کے صدر نے سرحدی علاقوں پر مارشل لا نافذ کردیا ہے—فوٹو: اے ایف پی

یوکرینی صدر پیٹرو نے فوجی مراکز کا دورہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

روسی فوجیوں نے یوکرین کے بحری فورس کے اہلکاروں کو گرفتار کرلیا—فوٹو:اے پی

یوکرین کے طلبا نے تحمل کا مظاہرہ کے عنوان سے مہم کا آغاز کردیا—فوٹو: اے ایف پی

طلبا نے یوکرین کے پرچم کے رنگ سے مطابقت رکھنے والے کارڈ اٹھا رکھے تھے—فوٹو: اے پی

یوکرین کی فوج تیاریوں میں مصروف ہے—فوٹو:اے پی