• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیموں کی حتمی تفصیل

شائع November 20, 2018 اپ ڈیٹ November 25, 2018
ڈرافٹ کے دوران تمام ٹیموں نے اہم کھلاڑیوں کا انتخاب کیا— فائل فوٹوز
ڈرافٹ کے دوران تمام ٹیموں نے اہم کھلاڑیوں کا انتخاب کیا— فائل فوٹوز

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ کا مرحلہ اختتام کو پہنچ گیا جس کے ساتھ ہی تمام ٹیموں کا 20رکنی اسکواڈ بھی مکمل ہو گیا ہے۔

ڈرافٹ مرحلے کے دوران گزشتہ ایڈیشن میں آخری نمبر پر آنے والے دونوں ٹیموں لاہور قلندرز اور چھٹی ٹیم(سابقہ ملتان سلطانز) کو سب سے زیادہ کھلاڑیوں کے انتخاب کا موقع ملا کیونکہ ان دونوں ہی ٹیموں نے متعدد کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ سے ریلیز کردیا تھا۔

آج ہونے والے ڈرافٹ کے بعد تمام ٹیموں کو حتمی شکل دی جا چکی ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

لاہور قلندرز

فخر زمان، محمد حفیظ، اے بی ڈی ویلیئرز(جنوبی افریقہ)، یاسر شاہ، کارلوس بریتھ ویٹ(ویسٹ انڈیز)، کوری اینڈرسن اور اینٹن ڈیوسچ(نیوزی لینڈ)، راھت علی، سندیپ لیمی چین(نیپال)، شاہین شاہ آفریدی، آغا سلمان، سہیل اختر، حسان خان، حارث سہیل، محمد عمران، عمیر مسعود جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں برینڈن ٹیلر، گوہر علی، اعزاز چیمہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔

چھٹی ٹیم(سابقہ ملتان سلطانز)

شعیب ملک(کپتان)، اسٹیون اسمتھ(آسٹریلیا)، شاہد آفریدی، محمد عرفان، جنید خان، جو ڈینلی(انگلینڈ)، شان مسعود، قیس احمد(افغانستان)، نکولس پوران(ویسٹ انڈیز)، محمد عباس، محمد عرفان خان، عمر صدیق، لوری ایونز(انگلینڈ)، نعمان علی، محمد جنید، محمد الیاس جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں ڈینیئل کرسچن، ٹام مورس، علی شفیق اور شکیل انصر شامل ہیں۔

کراچی کنگز

بابر اعظم، محمد عامر، کولن منرو(نیوزی لینڈ)، کون انگرام(جنوبی افریقہ)، عماد وسیم(کپتان)، عثمان شنواری، روی بوپارہ(انگلینڈ)، محمد رضوان، سکندر رضا(زمبابوے)، اویس ضیا، اسامہ میر، آران سمرز(آسٹریلیا)، سہیل خان، افتخار احمد، علی عمران، ابرار احمد جبکہ سپلیمٹری کھلاڑیوں میں عامر یامین، بین ڈنک، لیام لیونگ اسٹون اور جاہد علی شامل ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

سرفراز احمد(کپتان)، شین واٹسن(آسٹریلیا)، ڈیوین براوو(ویسٹ انڈیز)، سہیل تنویر، محمد نواز، رلی روسو(جنوبی افریقہ)، فواد احمد(آسٹریلیا)، انور علی، سعود شکیل، محمد اصغر، دانش عزیز، احسن علی، غلام مدثر، نسیم شاہ جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں ہیری گرنی، احمد شہزاد، اعظم خان اور جلت خان شامل ہیں۔

پشاور زلمی

وہاب ریاض، حسن علی، کیرون پولارڈ اور ڈیرن سیمی(ویسٹ انڈیز)، کامران اکمل، مصباح الحق، لیام ڈاسن اور ڈیوڈ ملان(انگلینڈ)، عمر امین، عمید آصف، خالد عثمان، وین میڈسن(جنوبی افریقہ)، صہیب مقصود، جمال انور، ثمین گل، نبی گل جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں وقار سلام خیل، کرس جورڈن، ابتسام شیخ اور سمیع اللہ آفریدی شامل ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ

لیوک رونچی(نیوزی لینڈ)، فہیم اشرف، شاداب خان، محمد سمیع، آصف علی، ای این بیل(انگلینڈ)، رومان رئیس، سمیت پٹیل(انگلینڈ)، فل سالٹ(ویلز)، صاحبزادہ فرحان، ظفر گوہر، وقاص مقصود، حسین طلعت، کیمرون ڈیلپورٹ(جنوبی افریقہ)، محمد موسیٰ، ناصر نواز جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں وین پارنیل، ظاہر خان، عماد بٹ، رضوان حسین شامل ہیں پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14فروری 2019 کو رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔

کارٹون

کارٹون : 21 نومبر 2024
کارٹون : 20 نومبر 2024