• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

کیلیفورنیا کے جنگلات میں خطرناک آگ نے تباہی پھیلادی

شائع November 10, 2018 اپ ڈیٹ November 11, 2018

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے 9 افراد ہلاک جبکہ 10 ہزار سے زائد درخت جل کر خاکستر ہوگئے۔

خطرناک آگ سے عام افراد کے ہزاروں گھر متاثر ہوئے ہیں اور متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔

ریاستی انتظامیہ نے گھروں میں موجود افراد کو جلد سے جلد نقل مکانی کی بھی ہدایات کردی ہیں۔

جنگلات میں لگی آگ نے لاس اینجلس کاؤنٹی کے نواحی علاقوں کا بھی رخ کرلیا ہے جس سے ہولی وڈ کے کئی اسٹارز کے گھروں تک آگ پہنچ گئی۔

کیلیفورنیا میں لگی آگ سے ایک ہزار سے زائد گھر تباہ ہوچکے ہیں۔

جنگلات میں لگنے والی آگ نے ہزاروں درختوں کو خاکستر کردیا — فوٹو: اے ایف پی

تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ نے زیادہ تباہی پھیلائی — فوٹو : اے ایف پی

اچانک لگنے والی آگ  نے  متعدد عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا — فوٹو : اے ایف پی

کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ کادھواں چار سُو پھیلا ہوا ہے — فوٹو : اے پی

پیسیفک کوسٹ ہائئی وے پر ٹریفک پولیس متبادل راستہ بتارہی ہے — فوٹو : اے ایف  پی

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے سمندر کا رخ کرلیا ہے — فوٹو : اے ایف پی

آگ نے رہائشی علاقوں کو بھی 
 شدید نقصان پہنچایا ہے — فوٹو : اے ایف پی
آگ نے رہائشی علاقوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے — فوٹو : اے ایف پی
فائر فائٹرز  ایک گھر میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں — فوٹو : اے پی

ہزاروں ایکڑ تک پھیلنے والی آگ نے کاروباری مراکز کو بھی تباہ کیا ہے — فوٹو : اے ایف پی

پیراڈائز کے علاقے میں آگ سے  گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں — فوٹو: اے ایف پی

آگ کا دھواں بجلی کے ٹرانسفارمرز کو چھو رہا ہے — فوٹو : اے پی

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے گھروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا— فوٹو : اے ایف پی

فائر فائٹرز گھروں تک پہچنے والی آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں — فوٹو : اے ایف پی