• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

ایشیا کپ: فائنل کیلئے مقابلے میں پاکستان کو شکست

شائع September 27, 2018

ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی جہاں ان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔

بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پاکستانی باؤلرز نے اچھی کارکردگی دکھائی تاہم مشفق الرحیم اور محمد متھن نے ذمہ داری نبھائی اور 239 رنز بنائے۔

پاکستان کے بلے باز آسان ہدف کے تعاقب میں شروع سے ہی دباؤ کا شکار رہے اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنا سکے۔

ایشیا کپ کا فائنل بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔

بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمٰن نے 4 وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے ایف پی

جنید خان نے بہترین آغاز کیا—فوٹو: اے پی
جنید خان نے بہترین آغاز کیا—فوٹو: اے پی
ابوظہبی میں پاکستانی شائقین قومی پرچم تھامے میدان میں موجود تھے—فوٹو: اے ایف پی

محمد متھن نے بنگلہ دیش کو مشکل سے نکالنے میں مشفق کی مدد کی—فوٹو: اے ایف پی

بنگلہ دیش کی ٹیم کو ابتدا میں ہی مشکلات سے دوچار ہونا پڑا تھا—فوٹو: اے پی

مشفق الرحیم 99 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور اپنی سنچری مکمل نہ کر سکے—فوٹو: اے پی
مشفق الرحیم 99 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور اپنی سنچری مکمل نہ کر سکے—فوٹو: اے پی
ابوظہبی میں پاکستانی شائقین قومی پرچم تھامے میدان میں موجود تھے—فوٹو: اے ایف پی
ابوظہبی میں پاکستانی شائقین قومی پرچم تھامے میدان میں موجود تھے—فوٹو: اے ایف پی
شاہین آفریدی نے 2 وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے پی

بنگلہ دیش کی ٹیم کی حمایت کے لیے شائقین کی ایک بڑی تعداد میدان میں موجود تھی—فوٹو: اے ایف پی

جنید خان نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے ایف پی

امام الحق نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 83 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

روبیل حسین نے شعیب ملک کی وکٹ حاصل کی—فوٹو: اے ایف پی

تبصرے (1) بند ہیں

M. Emad Sep 27, 2018 06:22pm
Defeated Pakistan players.