• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف مسلسل دوسری فتح

شائع September 24, 2018

پاکستان کو ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جہاں قومی ٹیم کی بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں کارکردگی مایوس کن رہی۔

روایتی حریف بھارت نے نہ صرف باؤلنگ بلکہ بیٹنگ میں بھی بھرپور کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی برتری واضح کردی جبکہ پاکستانی باؤلرز ان کے ایک بلے باز کو بھی آؤٹ کرنے سے قاصر رہے۔

پاکستان اور بھارت کو ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی کے لیے اس میچ میں کامیابی اہم تھی جس کا فائدہ بھارت نے حاصل کرلیا۔

پاکستان اب اپنا اگلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔

بھارت نے 238 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا—فوٹو: اے ایف پی

پاک-بھارت ٹیموں کے میچ کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی—فوٹو: اے پی

امام الحق 10 رنزبنا کر آؤٹ ہونے والے پہلے بلے باز تھے—فوٹو:اے پی

بابر اعظم کو سرفراز نے رن لینے کے لیے آواز دی جب وہ آگے بڑھے تو کپتان نے واپس بھیج دیا اور وہ آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

شعیب ملک نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 78 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

شعیب ملک نے سابق کپتان سلیم ملک کا ریکارڈ توڑ دیا—فوٹو: اے ایف پی

کپتان سرفراز 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

بھارت کے کلدیپ یادیو نے 2 وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی شائقین کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لیے ٹی وی کے سامنے براجمان تھی—فوٹو: اے پی

پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 237 رنز بنائے—فوٹو: اے پی

پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 237 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

پاکستانیوں کی بڑی تعداد دبئی اسٹیڈیم میں موجود تھی—فوٹو:اے ایف پی

روہیت شرما نے 111 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے—فوٹو: اے پی

شیکھر دھون نے کریئر کی 15 ویں سنچری بنائی—فوٹو: اے ایف پی

شیکھر دھون اور روہیت شرما کی جوڑی نے کسی بھی ملک کے خلاف لمبی شراکت بنائی—فوٹو: اے ایف پی