• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

ایران میں فوجی پریڈ پر حملہ

شائع September 22, 2018

جنوب مغربی ایران میں فوجی پریڈ پر حملے میں پاسداران انقلاب کے 8 گارڈز سمیت 24 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔

ایران کے شہر اہواز میں 1980 میں عراق کے ساتھ جنگ کو 38 سال مکمل ہونے کے حوالے سے فوجی پریڈ جاری تھی، جس میں دہشت گردوں کے گروپ نے حملہ کر دیا۔

واضح رہے کہ ایران کے اہم شہروں میں حکومتی اہلکاروں اور تقریبات کو نشانہ بنانا غیر معمولی ہے۔

حملے میں پاسداران انقلاب کے 8 گارڈز جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں — فوٹو: اے ایف پی

رپورٹ میں کہا گیا کہ دو مسلح دہشت گردوں نے پہلے تقریب کے شرکا پر فائرنگ کی اور پھر سرکاری افسران پر حملے کی کوشش کی، تاہم انہیں سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا — فوٹو: اے پی

ابتدائی طور پر حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول کرنے کا دعویٰ نہیں کیا — فوٹو: اے ایف پی

ایران کے شہر اہواز میں 1980 میں عراق کے ساتھ جنگ کو 38 سال مکمل ہونے کے حوالے سے فوجی پریڈ جاری تھی — فوٹو: اے  پی

جس میں دہشت گردوں کے گروپ نے حملہ کر دیا — فوٹو: اے ایف پی

اہواز شہر عراق کی سرحد کے ساتھ موجود تیل سے مالا مال ایرانی صوبے خوزستان کا دارالحکومت ہے — فوٹو: اے پی

واضح رہے کہ ایران کے اہم شہروں میں حکومتی اہلکاروں اور تقریبات کو نشانہ بنانا غیر معمولی ہے — فوٹو: اے ایف پی

گزشتہ سال 7 جون کو تہران میں پارلیمنٹ پر اور ایران کے انقلابی رہنما آیت اللہ خمینی کے مزار پر ایک ساتھ حملوں میں 17 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے — فوٹو: اے ایف پی

حملوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم 'داعش' نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا تھا — فوٹو: اے ایف پی