• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm

چین، ہانگ کانگ طوفان مینگ کھٹ کی زد میں

شائع September 16, 2018

مینگ کھٹ نامی سمندری طوفان گزشتہ روز فلپائن میں تباہی پھیلانے کے بعد ہانگ کانگ اور چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ سے ٹکرا گیا۔

طوفان فلپائن کے بعد ہانگ کانگ سے ٹکرایا اور اس کے بعد چین کے جنوبی صوبے کی جانب بڑھا، جس سے کاروبارِ زندگی معطل ہوگیا اور ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔

ہانگ کانگ میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلابی صورت حال بھی پیدا ہوگئی ہے جبکہ کچھ مقامات پر درخت اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

ہانگ کانگ میں عوام کو مشہور وکٹوریا ہاربر کا رخ نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں جبکہ مشہور سیاحتی شہر مکاؤ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ کسینو بھی بند کردیے گئے۔

مینگ کھٹ طوفان سے ہانک کانگ اور چین کے کئی علاقے زیر آب آگئے — فوٹو : اے ایف پی

ہانگ کانگ میں طوفان سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے —فوٹو : اے ایف پی

ہانگ اور چین کے جنوبی حصے میں کاروبار زندگی معطل ہوگیا — فوٹو : اے ایف پی

ہانگ کانگ میں طوفان سے بچنے کے لیے ایک کبوتر خالی عمارت میں پناہ لیے ہوئے — فوٹو : اے پی

تیز  بارش سے بچنے کے لیے ایک  راہگیر نے خود کو پلاسٹک سے ڈھانپا رکھا ہے — فوٹو : اے ایف پی

مینگ کھٹ طوفان سے زیرِ تعمیرعمارت متاثر — فوٹو : اے ایف پی

ہانگ کانگ اور چین میں طوفان اور بارش سے آنے والے سیلاب کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے— فوٹو : اے ایف پی

طوفان کے بعد تیز بارش اور ہواؤں کا ایک منظر — فوٹو : اے پی

طوفان کی وجہ سے سینکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبورہیں—  فوٹو : اے ایف پی

چین کے جنوبی صوبے ہواڈانگ میں طوفان کا ایک منظر — فوٹو :ا ے پی

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
طوفان کے با عث تیز ہواؤں سے درختوں کو بھی نقصان پہنچا —فوٹو : اے ایف پی

چین کے جنوبی علاقے میں طوفان سے نظام زندگی معطل ہوگیا — فوٹو : اے پی