• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

یوم دفاع وشہدا: پاکستان نیوی کا شاندار خراج تحسین

شائع September 6, 2018 اپ ڈیٹ September 7, 2018

ملک بھر میں 53ویں یوم دفاع کے حوالے سے کراچی کے ساحل پر منعقدہ تقریب میں پاکستان نیوی کے جاںبازوں نے شہدا اور غازیوں کو زبرداست خراج تحسین پیش کیا۔

سی ویو پر پاک نیوی ایوی ایشن، پاک میرینز اور اسپیشل فورسز نے پیشہ وارانہ مہارتوں کا بھرپور مظاہر کیا۔

اس موقع پر سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب کے دوران پی این فکسڈ ونگ ایئر کرافٹ اور روٹری ونگ (ہیلی کاپٹرز) نے فضائی کرتب کا شاندار مظاہرہ کیا۔

کمانڈر کوسٹ نیوی ایڈمرل ریئرمعظم الیاس مہمان خصوصی گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سوینئر پیش کررہے ہیں— فوٹو: پاکستان نیوی

یوم دفاع کے موقع پر پاکستان نیوی کے ہیلی کاپٹرز نے فضائی کرتب کا شاندار مظاہرہ کیا — ویڈیو: وقاص علی
نیوی کے کمانڈوز نے مغویوں کو بازیاب کرنے کیلئے زمینی آپریشن کرنے کا عملی مظاہرہ کیا — فوٹو: پاکستان نیوی

پاکستان نیوی کے اسپیشل فورسز نے پیشہ وارانہ مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا — فوٹو: وقا ص علی

53ویں یوم دفاع پر پاکستان نیوی کے کیڈٹس نے شاندار پریڈ پیش کرکے شائقین سے خوب داد وصول کی— فوٹو: وقاص علی

پاکستان نیوی کا جنگی ہیلی کاپٹر عین شائقین کے اوپر سے گزر رہا ہے— فوٹو: وقا ص علی

تقریب میں نیوی کے جوان جسمانی قوت کا عملی مظاہرہ کررہے ہیں — فوٹو: وقاص علی

اسپیشل سروس گروپ نے تقریب گاہ کے عین سامنے فری فال جمپ کا مظاہرہ کیا—فوٹو: وقاص علی

تقریب کے اختتام پر شہریوں نے نیوی کیڈٹس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں—فوٹو: وقاص علی

تقریب میں نیوی کے اسٹالز شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے—فوٹو: وقاص علی
ایک فیملی یوم دفاع کی تقریب میں شریک ہے— فوٹو: وقاص علی

ایک بچہ نیوی کمانڈوز کے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے —فوٹو: وقاص علی

یوم دفاع کے موقع پر ایک جوان سلوٹ کررہا ہے—فوٹو: وقاص علی