• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
شائع September 4, 2018

ہم اسٹائل ایوارڈز کی تیسری سالانہ تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کے پسندیدہ ستاروں نے اپنے شاندار انداز میں شرکت کی۔

اس شو کے دوران ریڈ کارپٹ پر اسٹارز نے اپنے بہترین ملبوسات کا انتخاب کرکے لوگوں کا دل جیت لیا۔

مزید پڑھیں: ہم اسٹائل ایوارڈ 2018: کس کے نام رہا ایوارڈ؟

اب کیوں کہ ایوارڈز کی رات کی تھیم ہی اسٹائل پر مبنی تھی، تو ستاروں کا اسٹائل بھی کسی سے کم نہیں رہا۔

کسی نے ساڑھی زیب تن کی، تو کسی اداکارہ نے شاندار گاؤن پہن کر سب کو حیران کردیا۔

صبا قمر

عینی جعفری

آمنہ شیخ

سائرہ شہروز

عائشہ عمر

اقرا عزیز

ماورا حسین

منشا پاشا

ہانیہ عامر

عثمان خالد بٹ

آمنہ الیاس

سونیا حسین