• KHI: Zuhr 12:22pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:53am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:58am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:22pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:53am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:58am Asr 3:22pm
شائع September 3, 2018 اپ ڈیٹ September 13, 2018

جنید جمشید دلوں میں آج بھی زندہ


2016 میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) کے چترال سے اسلام آباد آنے والے مسافر طیارے کے حادثے میں پاکستان کی معروف شخصیت جنید جمشید بھی دیگر 47 افراد کے ہمراہ جاں بحق ہوئے تھے۔

شوبز کی چکا چوند کو خیرباد کہہ کر اپنی زندگی اسلام کے لئے وقف کردینے والے اسٹار جنید جمشید کی ناگہانی موت نے دنیا بھر میں ان کے پرستاروں کو سوگوار کیا۔

جنید جمشید نے گلوکاری کے شعبے سے آغاز کرکے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت حاصل کی اور بعد ازاں ان کا رجحان مذہب کی جانب ہوگیا اور وہ تبلیغی جماعت کا حصہ بن گئے اور گلوکاری کو ترک کردیا۔

جنید جمشید کی 54ویں سالگرہ پر ان کی زندگی کے سفر کی تصویری جھلکیاں پیش کی جارہی ہیں:

.

تبصرے (3) بند ہیں

Khalid khan Sep 03, 2018 01:49pm
Very charming personality was Junaid Jamshaid. May Allah bless him high rank of jannah.
Habib Ahmed Sep 04, 2018 02:59am
Great person
شہزاد منظور Sep 04, 2018 07:35pm
ایک اچھا گلوکار، ایک اچھا مبلغ، ایک اچھا انسان۔۔