• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
شائع August 24, 2018

امریکی جریدے فوربز نے 2018 میں دنیا بھر کے سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں اور اداکاراؤں کی فہرست جاری کردی۔

اس فہرست میں سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں میں جارج کلونی کا نام سرفہرست ہے جبکہ اداکاراؤں میں اسکارلٹ جوہانسن سب سے آگے رہیں۔

اس فہرست میں بولی وڈ اداکار سلمان خان اور اکشے کمار کا نام بھی موجود ہے۔

سب سے زیادہ کمانے والے اداکار جارج کلونی ہیں جنھوں نے 239 ملین ڈالر کمائے
سب سے زیادہ کمانے والے اداکار جارج کلونی ہیں جنھوں نے 239 ملین ڈالر کمائے

اداکاراؤں میں سر فہرست اسکارلٹ جانسن رہیں جنھوں نے 40.5 ملین ڈالر کمائے۔ اس کمائی سے وہ اداکاروں اور اداکاراؤں کی مشترکہ فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں
اداکاراؤں میں سر فہرست اسکارلٹ جانسن رہیں جنھوں نے 40.5 ملین ڈالر کمائے۔ اس کمائی سے وہ اداکاروں اور اداکاراؤں کی مشترکہ فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں

ڈوین جانسن نے 2017 کے مقابلے میں اس سال اپنی کمائی دگنی کی ہے۔ اس سال انھوں نے 119 ملین ڈالر کمائے
ڈوین جانسن نے 2017 کے مقابلے میں اس سال اپنی کمائی دگنی کی ہے۔ اس سال انھوں نے 119 ملین ڈالر کمائے

اینجلینا جولی 28 ملین کما کر دوسرے نمبر پر ہیں
اینجلینا جولی 28 ملین کما کر دوسرے نمبر پر ہیں

رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے 79 ملینڈالر کمائے
رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے 79 ملینڈالر کمائے

جینیفر اینسٹن نے 19.5 ملین ڈالر کمائے
جینیفر اینسٹن نے 19.5 ملین ڈالر کمائے

جینفر لارنس نے 18 ملین ڈالر کی کمائی کی
جینفر لارنس نے 18 ملین ڈالر کی کمائی کی

کرس ہیمز ورتھ نے 64.5 ملین ڈالر کمائے
کرس ہیمز ورتھ نے 64.5 ملین ڈالر کمائے

بالی وڈ کے اداکار اکشے کمار فوربز کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں اور انھوں نے 40.5 ملین ڈالر کمائے
بالی وڈ کے اداکار اکشے کمار فوربز کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں اور انھوں نے 40.5 ملین ڈالر کمائے

تبصرے (1) بند ہیں

Amer Rao Aug 24, 2018 05:34pm
Good for them.