• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

غزہ: اسرائیلی فوج نے اہم عمارت 'ال مہسل' بھی تباہ کردی

شائع August 10, 2018

اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کے نتیجے میں اہم ثقافتی عمارت 'ال مہسل' تباہ ہوگئی۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے آئے روز غزہ میں فضائی حملے کیے جاتے ہیں۔

گزشتہ روز حماس کی جانب سے اسرائیل کی حدود میں 200 راکٹ فائر کیے جانے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر واقع اہم ثقافتی مرکز 'ال مہسل' کی عمارت سمیت مجموعی طور پر غزہ کے 150 مقامات پر پر بمباری کی۔

اسرائیل کی جانب سے تباہ کن فضائی حملے میں اہم ثقافتی عمارت منہدم ہوگئی۔

اس حملے میں حاملہ خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

30 مارچ 2018 سے جاری اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں اور فائرنگ سے کم از کم 157 فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔

بمباری سے زخمی ہونے والی خاتون کو ال شفا ہسپتال لے جایا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

فلسطینی بچہ حملے میں تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے کو دیکھ رہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

غزہ میں بمباری کے بعد کا منظر — فوٹو: اے ایف پی

اسرائیل کے  فضائی حملے کے بعد ملبہ ہٹایا جارہا ہے — فوٹو:  اے ایف پی

اسرائیلی فوج کی جانب سے آئے روز غزہ میں فضائی حملے کیے جاتے ہیں — فوٹو:  اے ایف پی

اسرائیل کے  فضائی حملے کے بعد ملبہ ہٹایا جارہا ہے — فوٹو: اے پی