• KHI: Fajr 5:24am Sunrise 6:42am
  • LHR: Fajr 4:59am Sunrise 6:22am
  • ISB: Fajr 5:06am Sunrise 6:31am
  • KHI: Fajr 5:24am Sunrise 6:42am
  • LHR: Fajr 4:59am Sunrise 6:22am
  • ISB: Fajr 5:06am Sunrise 6:31am

پی سی بی ایوارڈز تقریب، فخر زمان ’بیسٹ پرفارمر‘

شائع August 8, 2018 اپ ڈیٹ August 9, 2018

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت دیگر کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے عہدیداروں کو ایوارڈز دیے گئے۔

کراچی میں منعقدہ تقریب میں خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا۔

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی پر بہترین بلے باز کا ایوارڈ دیا گیا۔

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو ڈبل سینچری بنانے پر بیسٹ پرفارمر کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی، حسن علی کو ایک روزہ کرکٹ میں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

فخرزمان کا بلا 7 لاکھ روپے میں نیلام کیا گیا—فوٹو:پی سی بی

تقریب میں شاہد آفریدی کے علاوہ معین خان بھی شریک تھے—فوٹو:پی سی بی

چیئرمین پی سی بی نے بہترین تقریب پر کراچی کا شکریہ ادا کیا—فوٹو:پی سی بی

پی سی ایوارڈز تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہوئی—فوٹو:پی سی بی

تقریب میں سابق کھلاڑیوں کے علاوہ چیئرمین پی سی بی بھی شریک تھے—فوٹو:پی سی بی

تقریب میں سابق کھلاڑی بھی شریک ہوئے—فوٹو:پی سی بی

سابق کھلاڑیوں نے نوجوانوں کرکٹرز کو ایوارڈز دیے—فوٹو:پی سی بی

خواتین ٹیم کے اراکین کو ڈومیسٹک کے علاوہ بین الاقوامی مقابلوں میں اچھی کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا گیا—فوٹو:پی سی بی

سابق کھلاڑیوں  نے نوجوان کرکٹرز کو ایوارڈ دیے—فوٹو:پی سی بی

پاکستانی خواتین ٹیم نے عالمی سطح پر بھی ملک کا نام روشن کیا—فوٹو:پی سی بی

—فوٹو:پی سی بی
—فوٹو:پی سی بی
ڈیانا بیگ کو ایمرجنگ کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا—فوٹو:پی سی بی

پاکستانی کھلاڑیوں نے ایک برس کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا—فوٹو:پی سی بی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کھلاڑیوں کو ایوارڈ دیا—فوٹو:پی سی بی

خواتین ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو بہترین ون ڈے کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا—فوٹو:پی سی بی