• KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm
  • KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm
Live Election 2018

نو منتخب اراکین اسمبلی کو انتخابی گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت

شائع August 1, 2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات 2018 میں کامیاب ھونے والے تمام نومنتخب اراکین کے لیے ہدایت جاری کردی۔

ای سی پی نے نو منتخب اراکین کو کہا ہے کہ کی جلد از جلد اپنے انتخابی اخراجات کے گوشوارے اپنے متعلقہ ریٹرنگ افسر کے پاس جمع کرادیں ،تاکہ ان کی کامیابی کے باضابطہ نوٹیفیکیشن بروقت جاری کیے جاسکیں۔

واضح رھے کہ انتخابات میں کامیابی کے بعد ابھی تک کسی بھی امیدوار نے اپنے انتخابی مہم کے دوران آنے والے اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کروائیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025