• KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:26pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:42pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:42pm
  • KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:26pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:42pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:42pm

ہم ایوارڈز 2018 کا میلہ ’الف اللہ اور انسان‘ نے لوٹ لیا

شائع July 29, 2018
—فوٹو: ہم ایوارڈز فیس بک
—فوٹو: ہم ایوارڈز فیس بک

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ‘ہم’ کے ہر سال دیے جانے والے ایوارڈز کی چھٹی سالانہ تقریب کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہوئی۔

اس بار ہم ایوارڈز کا انعقاد ایک ایسے میں کیا گیا جب ملک میں 11 ویں عام انتخابات ہوئے۔

ایوارڈز تقریب میں شرکت کے لیے کئی اداکار 25 جولائی سے قبل ہی کینیڈا روانہ ہوچکے تھے، جس وجہ سے انہیں ووٹ کاسٹ نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

چھٹے ایوارڈز کی تقریب 28 جولائی کی شب منعقد کی گئی۔

تاہم تنقید کے باوجود ہم ایوارڈز کی تقریب شاندار رہی اور اس میں ‘یقین کا سفر‘ نے میلہ لوٹ لیا۔

بہترین مرکزی اداکار جیوری

عدنان صدیقی (سمی)

بہترین مرکزی اداکارہ جیوری

سجل علی (یقین کا سفر)

بہترین ڈرامہ سیریل جیوری

الف اللہ اور انسان

بہترین مرکزی اداکار پاپولر

احد رضا میر (یقین کا سفر)

بہترین مرکزی اداکارہ پاپولر

سجل علی (یقین کا سفر)

اسکرین پر بہترین جوڑا

احد رضا میر اور سجل علی (یقین کا سفر)

بہترین ڈرامہ سیریل پاپولر

یقین کا سفر

بہترین ڈرامہ ڈائریکٹر

کاشف نصیر (رنگریزا)

احسن تالش (الف اللہ اور انسان)

بہترین ڈرامہ رائیٹر

قیصر حیات (الف اللہ اور انسان)

ریکگنیشن ایوارڈ فلمز

ہمایوں سعید ماہرہ خان

۔
۔

ایکسی لینس ہیومنٹی ایوارڈ

مسرت مصباح

آئیکون آف ایئر ایوارڈ

شاہد آفریدی

موسٹ امپیکٹ فل ایوارڈ (فیمیل)

ثانیہ سعید (سمی)

بیسٹ او ایس ٹی

رنگریزا

موسٹ امپیکٹ فل ایوارڈ (میل)

قوی خان (الف اللہ اور انسان)

بیسٹ سینسیشنل ایوارڈ ٹیلی وژن (میل)

احد رضا میر

بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر (میل)

عمران اشرف (الف اللہ اور انسان)

بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر (فیمیل)

ثنا فاخر (الف اللہ اور انسان)

بیسٹ نیو سینسیشنل ٹیلی وژن (فیمیل)

ہانیہ عامر

بیسٹ ٹیلی فلم

دلداریاں

بیسٹ ایکٹر سوپ (میل)

ارسلان بٹ (نصیبو جلی)

بیسٹ ایکٹر سوپ (فیمیل)

ہبا قادر (تھوڑی سی وفا)

ایکسیلنس ان سینما ایوارڈ

ریما خان

تصاویر بشکریہ ہم ایوارڈز فیس بک

تبصرے (1) بند ہیں

Murtaza saeed Jul 30, 2018 09:05am
Hi. When is it coming on air on hum tv. We are in Kenya and we will wait on you tube.. No live hum tv here.. Please

کارٹون

کارٹون : 13 جنوری 2025
کارٹون : 12 جنوری 2025