• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Election 2018

پنجاب میں تحریک انصاف ہی حکومت بنائے گی، نعیم الحق

شائع July 27, 2018

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا کہ اس بات پر انہیں کوئی شبہ نہیں کہ اس بار تحریک انصاف ہی پنجاب میں حکومت بنائے گی اور مسلم لیگ (ن) کو اپوزیشن کی نشست پر بیٹھنا پڑے گا۔

بنی گالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ 'اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی تعداد پنجاب اسمبلی میں زیادہ ہے، لیکن مجموعی طور پر پنجاب اسمبلی ارکان کی اکثریت تحریک انصاف کے ساتھ ہے اور انشاءاللہ ہم ہی حکومت بنائیں گے۔‘

انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی (پپی پی پی) کی حمایت حاصل کرنے سے متعلق خبر کو رد کرتے ہوئے کہا کہ 'میں نہیں سمجھتا کہ اس خبر میں کوئی حقیقت ہے اور نہ ہی میرے علم میں ایسی کوئی بات آئی ہے۔‘

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024