• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

عمران خان کے نئے پاکستان کیلئے نئے وعدے

شائع July 26, 2018
اسکرین شاٹ —۔
اسکرین شاٹ —۔

  • عوام کے ٹیکسوں کے پیسے پر عیاشی نہیں ہوگی۔

  • وعدہ کرتا ہوں پاکستان میں بہترین نظام لاکر رہوں گا۔

  • وعدہ کرتا ہوں سادگی اختیار کرکے دکھاؤں گا۔

  • اپوزیشن جہاں دھاندلی کا الزام لگائے گی اس حلقے کو کھولیں گے۔

  • ملک میں ایسی حکومت آئے گی جس میں کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔

  • تحریک انصاف کی حکومت اداروں کو مضبوط کرے گی۔

  • تمام لوگوں کے لیے مساوی قانون بنایا جائے گا۔

  • صرف اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا احتساب نہیں ہوگا، بلکہ پی ٹی آئی اپنے لوگوں کا بھی احتساب کرکے مثال قائم کرے گی۔

  • ملکی نظام بہتر کرنے کے بعد بیرونِ ملک پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی جائے گی۔

  • وزیر اعظم ہاؤس کو تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

  • چھوٹے کاروبار میں مدد کی جائے گی اور نوجوانوں کو ہنر سکھایا جائے گا۔

  • اپنی حکومت میں چین کے ساتھ اپنی دوستی کو مزید مضبوط کریں گے۔

  • پاکستان کے عوام ملک میں ایک مختلف قسم کی حکومت دیکھیں گے۔

  • ملک کے تمام طبقوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024